ڈالر خرید کر قیمت کے بڑھنے کا انتظار کرنا بڑا گناہ ہے: مفتی تقی عثمانی
492602 18740787 - ڈالر خرید کر قیمت کے بڑھنے کا انتظار کرنا بڑا گناہ ہے: مفتی تقی ع
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان Ú©Û’ معروف مذہبی سکالر مفتی تقی عثمانی Ù†Û’ امریکی ڈالر Ú©ÛŒ خریدو فروخت سے متعلق فتوی جاری کیا ہے جس Ú©Û’ مطابق ملکی صورتØ+ال میں غیرملکی کرنسی خرید کر قیمت Ú©Û’ بڑھنے کا انتظار کرنا ذخیرہ اندوزی اور بڑا گناہ ہے۔

معروف عالم دین Ú©Û’ مطابق موجودہ صورتØ+ال میں ڈالر خرید کر قیمت Ú©Û’ بڑھنے کا انتظار کرنا ذخیرہ اندوزی، بڑا گناہ اور ملک سے بے وفائی پر قیاس کیا جائے گا۔
مفتی تقی عثمانی Ú©Û’ صاØ+بزادے ڈاکٹر عمران عثمانی Ù†Û’ فتویٰ Ú©Û’ تصدیق Ú©ÛŒ ہے۔ ڈاکٹر عمران عثمانی Ú©Û’ مطابق لوگ اپنے پیسے Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ کرنے Ú©Û’ لیے ڈالر Ú©ÛŒ بجائے Ú©Ú†Ú¾ اورخریدیں۔ جس سے ملک Ú©Ùˆ نقصان کا اØ+تمال Ú©Ù… ہو گا۔
یہ فتوی مفتی تقی عثمانی کے ٹویٹ اکاونٹ پر پیغامات کے ذریعہ بھی جاری کیا گیا۔ ٹویٹس انگریزی اور اردو زبانوں میں جاری کی گئیں۔